کانپور میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے 434 رنز کے ہدف کے تعاقب
میں چار وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے ہیں۔
اتوار کو ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انڈیا نے 159 ایک کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز کیا